سجل اور احد رضا میر کی طلاق اور علیحدگی کی خبریں شادی کے کچھ مہینے بعد ہی سامنے آنے لگی تھیں۔ البتہ گزشتہ رات دونوں کو ایک شادی میں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ آپ بھی دیکھیں
سجل خوبصورت نیلے رنگ کی ساڑھی میں موجود تھیں جبکہ احد رضامیر بھی سفید کرتا پاجامے میں کافی خوبرو لگ رہے تھے۔
واضح رہے کہ یہ حامد حسن کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب تھی جس میں احد اور سجل کے علاوہ عمران اشرف، ندیم بیگ، علی انصاری، عائشہ عمر اور امر خان کے علاوہ سجل اور احد کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔