اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا

image

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقلی کی درخواست پر سماعت کی اور توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی پر حکم امتناع جاری کردیا ہے، عدالت نے عمران خان کی دیگر 3 درخواستوں پر بھی نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US