اسلام آباد میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

image

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔

اسلام آباد میں چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل شہید ہو گیا۔ پولیس پارٹی ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچی تھی کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: 

ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا، مقتول تھانہ کورال میں تعینات تھا جبکہ واقعہ احمد یار تھانہ کرپہ کی حدود میں پیش آیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US