نماز کے وقت بھی موسیقی لگا رکھی کچھ تو خوفِ خُدا کرو ۔۔ ڈرامے میں نماز کے وقت گانا لگانے پر اداکار خالد انعم پھٹ پڑے

image

نماز اللہ کی پسندیدہ عبادت ہے اور آج تک جتنے بھی ڈراموں میں اسلامی ماحول دکھایا گیا ہر ڈرامے کو خوب پسند کیا گیا ہے۔ لیکن ڈرامہ سیریل یونہی جس میں مایا خان اور بلال اشرف مرکزی کردار کے طور پر جلوہ گر ہوئے ہیں۔ اس ڈرامے کے کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے نماز کی ادائیگی کے دوران بھی میوزک بجائی جا رہی ہے۔ کلپ ملاحظہ فرمائیں:

View this post on Instagram

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US