ٹرین میں آدمی کو چاچا کہہ دیا۔۔ پھر کیا ہوا؟ دلچسپ ویڈیو نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کردیا

image

کچھ لوگ عمر کو اس حد تک چھپانا پسند کرتے ہیں کہ اگر کوئی انھیں انکل آنٹی یا ایسے ہی الفاظ سے پکارے تو ان سے بالکل برداشت نہیں ہوتا۔ لڑنے مرنے تک تیار ہوجاتے ہیں. ایسا ہی واقعہ بھارت کے شہر ممبئی میں پیش آیا جسے دیکھ کر صارفین کی ہنسی نہیں رک رہی. آپ بھی دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوکل ٹرین میں ایک شخص جسے اگلے اسٹیشن پر اترنا، دوسرا شخص اسے جگہ دینے اور دوسرے مسافروں کو اگلے اسٹیشن پر اترنے کی اجازت دینے کو کہتا ہے۔ مسافر نیچے بیٹھے شخص کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے، ” چلو چچا اگلا اسٹیشن بوریوالی ہے، آپ کھڑے ہو جائیں، بعد میں بیٹھ جانا”۔البتہ چاچا کہلایا جانا شاید اس آدمی کو اچھا نہیں لگا اس لئے اس نے پہلے نظر انداز کیا اور زور دینے پر جواب دیا کہ کس کو بولا چچا؟‘ تم کس کو بول رہے ہو جس پر مسافر کہتا ہے، ” انکل بیٹھا کون ہے؟


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US