انڈونیشیا میں 5.9شدت کا زلزلہ

image

جکارتہ ۔3جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا میں 5.9شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

شہنوا کے مطابق انڈونیشیا کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے کہا کہ ملک کے مغربی صوبے بنتن میں بدھ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 7 بج کر 53 منٹ پر ریکٹر سکیل پر 5.7 درجے شدت کا زلزلہ آیا ۔

زلزلے کا مرکز سوکابومی ریجنسی سے 77 کلومیٹر جنوب مغرب میں اور سمندر کی تہہ میں 63 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US