بیلجیئم میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی یونین میں پرتگال کے مستقل نمائندے پیڈرو لورٹی سے ملاقات

image

برسلز۔25جنوری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستانی سفیر ایمبیسیڈر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین میں پرتگال کے مستقل نمائندے پیڈرو لورٹی سے ملاقات کی۔

بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کے ایک ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں عالمی اور علاقائی اہمیت کے حامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید گہرا کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US