رمضان المبارک ، سعودی عرب نے پاکستان کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیدیا

image

سعودی عرب نے رمضان المبارک کیلئے پاکستان کے عوام کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھجوایا دیا۔

کھجوروں کا تحفہ اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارتخانے میں خصوصی تقریب میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینٹیرین سینٹر کے ڈائریکٹر عبداللہ البقمی نے پاکستانی حکومت کی کابینہ ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئر عبیداللہ انور کے حوالے کیا۔

یہ کھجوریں سالانہ روایات کے مطابق خادم الحرمین شریفین کی ہدایات پر بھجوائی گئی ہیں۔

چینی سیاحوں کا سعودی عرب جانے کی درخواستوں میں 800 فیصد اضافہ


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US