خیبر پختونخوا: سرکاری اداروں میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی

image

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سرکاری اداروں میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی۔

وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری کی جانب سے چیف سیکریٹری کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

مراسلے کے  مطابق پہلے سے جاری بھرتیاں پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔

اس کے علاوہ یکم فروری 2023 سے اب تک کی تمام بھرتیوں کی تفصیل بھی طلب کر لی گئی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US