پاکستان اور چین کو تمام شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا ہوگا، چینی صدر شی جن پنگ

image

چینی صدر اور چینی وزیر اعظم نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

چین کے صدر شی جن پنگ نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا،چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ  امید ہے پاکستان مزید زیادہ کامیابیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا۔

پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پر جا پہنچی

تمام شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانا ہوگا،مشترکہ طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری کااپ گریڈڈورژن تعمیر کرناہوگا۔

چینی وزیر اعظم نےبھی وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد کا پیغام بھیجا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US