ریاست شہریوں کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے کیا کر رہی ہے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

image

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا۔

آڈیو لیکس کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس بابر ستار نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی اے کو کہا تھا کہ بیان حلفی جمع کرائیں، پہلے پی ٹی اے نے کچھ اور جواب دیا اب کچھ اور کہہ رہے ہیں۔

وکیل عرفان قادر نے کہا ہم نے کسی کو اجازت نہیں دی ہوئی ،اس کا طریقہ کار موجود ہے، جس نے بھی پی ٹی اے کی جانب سے کہا وہ بھی میں دیکھ لوں گا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت دیدی


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US