خیال رہے کہ اسحاق ڈار 1998، 2008، 2013 اور 2022 میں وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھال چکے ہیں۔
دوسری طرف یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ایچ بی ایل کے صدر اور سی ای او محمد اورنگزیب کا نام وزارت خزانہ کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آیا ہے۔ جس کے بعد سینیئر لیگی رہنما اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔