تحریک انصاف کے ساتھ بالکل نہیں چلیں گے ، مولانا فضل الرحمان

image

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھاندلی کے معاملے پر تحریک انصاف کے ساتھ نہ چلنے کا اعلان کر دیا۔

صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ کیا دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کے ساتھ مل کر چلیں گے جس پر انہوں نے واضح کیا کہ تحریک انصاف کے ساتھ بالکل نہیں چلیں گے ۔

انہوں نے پوچھا گیا کہ تحریک انصاف نے لانگ مارچ کا عندیہ دیا، کیا اس میں شریک ہوں گے جس پر انہوں نے کہا کہ نہیں ہم اپنی الگ تحریک چلائیں گے۔

اسمبلی سے استعفی دینے سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھاکہ  یہ بہت دیر بعد کا سوال کیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US