چین نے مزید 4 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے

image

بیجنگ ۔20مئی (اے پی پی):چین نے مزید 4 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے ۔شنہوا کے مطابق چین نے پیر کو لانگ مارچ۔2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے مزید4 سیٹلائٹ پہلے سے طے شدہ مدار میں بھیجے ۔

راکٹ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 6 منٹ پر شمالی صوبہ شانسی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کیا گیا ۔ سیٹلائٹ برج کو بیجنگ۔3C کا کوڈ نام دیا گیا ہے۔لانگ مارچ راکٹ سیریز کا یہ 523 واں فلائٹ مشن تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US