سعودی عرب کی رفح میں پناہ گزینوں کو نشانہ بنانے کی مذمت

image
ریاض ۔28مئی (اے پی پی):سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی افواج کی طرف سے رفح میں پناہ گزینوں کو نشانہ بنانے کی سخت مذمت کی ہے۔العربیہ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ اسرائیل افواج کی طرف سے عالمی اور انسانی قوانین کی مسلسل پامالی قابل مذمت ہے۔وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی برادری کو فوری مداخلت کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

وزارت نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام سخت مشکلات کا شکار ہیں جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US