برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی ، سینکڑوں افراد ہلاک ، لاکھوں بے گھر

image

برازیل میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 171 ہو گئی ۔

خبر رساں ادرے شنہوا کے مطابق ریاست کے شہری دفاع کے ادارے نے بتایا کہ جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ریکارڈ کی جانے والی بدترین موسمیاتی آفت سے کل 171 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

افغانستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی ، 33 افراد جاں بحق ، سینکڑوں مکانات تباہ

ایجنسی کے مطابق 29 اپریل سے ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب نے 2.39 ملین افراد کو متاثر کیا ہے جن میں سے 43 لاپتہ ہیں اور 617,900 بے گھر ہو چکے ہیں۔

حکام نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث لوگوں میں جلدی بیماری لیپٹوسپائروسس کے کیسز بھی بڑھ رہے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US