آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی جیت ہوئی ہے،نریندر مودی

image

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔

انتخابی نتائج کے بعد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس بار بھی طے ہے کہ ہماری حکومت ہی ہے،لوگوں نے ہم پر اعتماد کیا ان کے شکرگزارہیں۔

انتخابات میں ہمیں بھاری مینڈیٹ ملا ہے ، راہول گاندھی کا دعویٰ

کانگریس کا بلکل صفایا ہوگیاہے،ایسا لگتاہے کہ کانگریس والوں کو ضمانت بچانا بھی مشکل ہوگیا ہوگا۔

لوگوں نے لگاتار تیسری بار این ڈی اے پر بھروسہ کیا ہے ،یہ بھارت میں ایک تاریخی فیصلہ ہے ،بھارت کو دنیا کی تیسری بڑی معاشی قوت بنانےکے لیے اہم کردار ادا کریں گے۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US