عادل راجہ کی 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ معافی کی اپیل مسترد

image

برطانوی عدالت نے مفرور یوٹیوبر عادل راجہ کی 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ معافی کی اپیل مستردکردی۔

عدالت نے مفرور یوٹیوبر عادل راجہ پر مزید 3 ہزار پاؤنڈ جرمانہ بھی عائد کردیا،بریگیڈئیر (ر) راشد کے مطابق

عادل راجہ نے تاحال 10 ہزار پاؤنڈ جرمانے کی رقم ادا نہیں کی۔

ملک میں مزید بارشیں ہونگی ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

دستاویز کے مطابق برطانوی عدالت کے ڈپٹی جج رچرڈز سپیئرمین نے حکم جاری کیا۔

یاد رہے مفرور یوٹیوبرعادل راجہ کو بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی 2 درخواستوں پر جرمانہ ادائیگی کا حکم دیا گیا تھا۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US