پاک بھارت کے درمیان ہمیشہ بڑا میچ ہوتا ہے، گیری کرسٹن

image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاک بھارت میچ سے قبل کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ کل میچ کا نتیجہ کیا ہوگا لیکن پاک انڈیا کا جب بھی میچ ہوتا ہے تو ہمیشہ بڑا میچ ہوتا ہے ۔

گیری کرسٹن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں پاک بھارت میچ کاحصہ بننے کیلئے پرجوش ہوں، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے کو اچھے سے جانتے ہیں، مجھے نہیں لگتاکہ مجھے کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کی ضرورت ہے۔

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج

انہوں نے امریکا سے شکست کے سوال پر کہا کہ ایک دن پہلے جو ہوا وہ کھلاڑی بھول چکے ہیں، کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے مطابق کھیلنا ہوگا۔ ہیڈکوچ کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنی صلاحیت کے مطابق کھیلیں گے تو بھارت کو ہرا دیں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US