برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 13 روپے اضافہ

image

برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 13 روپے اضافہ ہوگیا۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 483 روپے مقرر کردی گئی ،گذشتہ 3 روز کے دوران برائلر مرغی کا گوشت 99 روپے کلو مہنگا ہوا۔

حکومتی ٹیکسز ،دودھ کی فی کلو قیمت 300 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

زندہ برائلر تھوک میں 321 اور پرچون میں 333 روپے فی کلومقرر کی گئی ،دوسری جانب فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US