’’ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ‘‘ کا نام تبدیل کردیا گیا

image

’’ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ‘‘ کا نام تبدیل کردیا گیا ، نیا نام ’’حالان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ‘‘ہوگا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 16 ستمبر 2024 سے ’’ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ‘‘ کا نام تبدیل کر کے ’’حالان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ‘‘ کر دیا گیا ہے۔

روس کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے

واضح رہے حالان (Halan) مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ پہلے ہی 2012 سے 19 برانچوں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US