انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ جیت جائے گا، برطانوی ہائی کمشنر کی پیشگوئی

image

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ جیت جائے گا۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام نہیں بتاؤں گی اگر بتایا تو لوگ برا مان جائیں گے۔

چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دوسرا ٹیسٹ جیتنے پر خوشی ہوئی جس سے سیریز میں جان پڑ گئی ہے۔ بر طانوی ہائی کمشنر پنڈی ٹیسٹ کے لئے پرجوش ہیں، ایک سوال کے جواب میں جین میریٹ نے کہا کہ یہ میری پیشگوئی ہے کہ انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ جیت جائے گا۔

جین میریٹ کا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ پاک انگلینڈ تعلقات کے لیے اہم ہے، میں چاہتی ہوں کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت مزید فروغ پائے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US