انقرہ: ترک ایوی ایشن کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، کئی افراد جاں بحق

image

انقرہ: ترکیے کے دارالحکومت انقرہ میں ترک ایوی ایشن کے ہیڈکوارٹر پر حملے میں کئی افراد جاں بحق ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انقرہ میں ترک ایوی ایشن کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ جس میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

ترک وزیر داخلہ کے مطابق ایرواسپیس کمپنی کے دفتر پر خودکش حملہ کیا گیا۔ حملے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ حملے میں کئی افراد کی ہلاکت اور زخمیوں کی اطلاع ہے تاہم درست تعداد معلوم نہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US