کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں فی کلو 80 روپے تک کا اضافہ

image

ملک بھر میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 20 روپے سے 80 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔

نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ جاری کی، برانڈڈ گھی کی قیمت 370 سے بڑھ کر 450 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 533 روپے مقرر، انڈے مزید مہنگے

کوکنگ آئلز کی قیمت میں پچاس روپے تک اضافہ ہوا ہے، پکانے والا تیل 440 سے 530 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں پائل آئل کی قیمت 300 ڈالرز فی ٹن کا اضافہ ہوا ہے، جس سے فی ٹن قیمت 1200 ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US