شرح سود میں اڑھائی فیصد کمی، مانیٹری پالیسی جاری

image

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اڑھائی فیصد کمی کردی ہے۔

شرح سود 250 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 15 فیصد پر آگئی،ترجمان سٹیٹ بینک کا کہنا ہے مہنگائی توقع سے زیادہ تیزی سے کم ہوئی ہے، آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کیلئے نئے پروگرام کی منظوری دی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 700 روپے مہنگا

اکتوبر میں کیے گئے سروے میں سے صارفین اور کاروباری اداروں دونوں کے اعتماد میں بہتری اور مہنگائی کی توقعات میں کمی ظاہر ہوئی۔

بین الاقوامی سیاسی کشیدگی کی بنا پر تیل کی عالمی قیمتوں میں کافی اتار چڑھاؤ نظر آیا ہے،دھاتوں اور زرعی مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US