پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح تصاویر میں

image

پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔  فیصلہ کُن میچ کی جھلکیاں دیکھیے اے ایف پی کی تصاویر میں۔

میلبرن کے پرتھ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 140 رنز کا ہدف 27ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

140 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے عمدہ آغاز فراہم کیا۔ صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے باہمی شراکت داری میں 84 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کے بولرز بھرپور کوشش کے باوجود 18 اوورز تک اوپنگ پارٹنرشپ توڑنے میں ناکام رہے۔

حارث رؤف نے دو وکٹیں حاصل کیں

 

آسٹریلیا کی جانب سے دونوں وکٹیں لانس مورس نے حاصل کیں۔

نسیم شاہ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

آسٹریلیا کے چھے بیٹرز ڈبل فیگر میں داخل ہونے میں ناکام رہے

صائم ایوب 42 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts