وفاقی بجٹ 26-2025: ٹیرف اصلاحات اور کم آمدن طبقے کو گھروں پر سستے قرض دینے کی تجاویز

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اونگزیب وفاقی بجٹ 2025-26 پیش کر رہے ہیں ۔اس موقع پر اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر کے دوران ٹیرف اصلاحات کے تحت اضافی کسٹم ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی کو مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
  • قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ 26-2025 پیش کر رہے ہیں۔
  • اپوزیشن پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی بجٹ تقریر کے دوران احتجاج کر رہے ہیں۔
  • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کا سائز 411 ارب ڈالر ہو گیا ہے جو گذشتہ مالی سال میں 372 ارب ڈالر تھا۔

وفاقی بجٹ 26-2025: ٹیرف اصلاحات اور کم آمدن طبقے کو گھروں پر سستے قرض دینے کی تجاویز


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US