اسرائیل کا ایرانی شہراصفہان کے قریب نیوکلیئر سائٹ پرحملہ، ایرانی میڈیا کی تصدیق کہا، نیوکلیئر سائٹ سے کسی خطرناک مواد کا اخراج نہیں ہورہا۔
حملوں میں میزائلوں کے ذخیرے اورلانچنگ انفراسٹرکچرمتاثر ہوا۔
اسرائیلی فضائیہ کا پندرہ گھنٹے کے دوران پندرہ ایرانی ڈرونز مارگرانے کا دعویٰ، بوشہرپربھی میزائل برسادیئے،صوبے خوزستان میں متعدد دھماکے ،چارافراد شہید ہوگئے۔