لاہور میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، اسکول کل سے دوبارہ کھل جائیں گے

image

لاہور کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، یکم ستمبر سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے تمام اسکول گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد یکم ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول فی الحال بند رہیں گے۔ تمام اسکول انتظامیہ کو محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے فراہم کردہ ہدایات پر عمل کا کہا گیا ہے۔


Click here for Online Academic Results

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US