بحریہ ٹاؤن کے مکین انتظامیہ سے ناخوش ہیں، بجلی کے زائد بلوں اور دیگر سروسز کی مد میں وصولیوں نے متوسط طبقے کے مکینوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔
بحریہ ٹاؤن گیٹیڈ سوسائٹی ہے جس کا مقصد مکینوں کو پرائیویسی اور سیکورٹی کی فراہمی ہے لیکن بحریہ ٹاؤن کراچی کے مکینوں کا کہنا ہے کہ کوئی روک ٹوک نہیں ہے، ویک اینڈ پر باہر سے آئے لوگوں کا رش لگا رہتا ہے جس کی وجہ سے مکین پریشان ہوتے ہیں۔ بحریہ ٹاؤن کے مکین اس تمام صورتحال اور متوقع انتظامیہ کی تبدیلی کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ اس وڈیو میں دیکھیے