بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹو علی ریاض ملک کا ایک خط منظر عام پر آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاؤن بدترین دور سے گزر رہا ہے جس کی وجہ سے بڑے فیصلے کرنے ہیں۔
ان فیصلوں میں کچھ ملازمین کو نوکری سے سبکدوش کرنا شامل ہے جب کہ دیگر ملازمین کی تنخواہوں پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔ اس خط کے تناظر میں ذرائع سے معلومات حاصل کی گئی ہیں جس کی تفصیل اس وڈیو میں دیکھیے۔