ایران میں دس افغان شہریوں کو تشدد کے بعد ہلاک کیا گیا: طالبان حکومت

افغانستان میں صوبہ فراح کی طالبان انتظامیہ نے بی بی سی کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انھوں نے بدھ 3 دسمبر کو مارے جانے والے 11 میں سے 10 افغان شہریوں کی لاشیں وصول کر لی ہیں۔ افغان وزارتِ داخلہ کے مطابق یہ واقعہ 20 دن پہلے پیش آیا تھا۔
  • افغانستان میں قائم طالبان حکومت کا اپنے ایک حالیہ بیان میں کہنا ہے کہ ایران میں مارے جانے والے دس افغان باشندوں کی لاشیں وطن پہنچ گئی ہیں۔
  • پوتن سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں شکست دے سکتے ہیں، صرف ٹرمپ ڈیڈلاک ختم کرا سکتے ہیں: نیٹو
  • یوکرین جنگ سے متعلق امن مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن منزل ابھی دور ہے: امریکہ
  • حالیہ عرصے میں بلوچستان میں 100 شدت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے: حکام کا دعویٰ
  • پولیس کو جدید اسلحہ، بلٹ پروف گاڑیاں اور اینٹی ڈرون سسٹمز فراہم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں: سہیل آفریدی
  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پنیالہ میں پولیس کی موبائل وین کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • ماہ رنگ بلوچ دہشتگردی کے مقدمے میں بری، 'ریاست بلوچ آوازوں کے خلاف بدنیتی سے کارروائی کرتی ہے'

ایران میں دس افغان شہریوں کو تشدد کے بعد ہلاک کیا گیا: طالبان حکومت


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US