پیر کو متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ان کا ملک اس عزم کا اظہار کرتا ہے کہ ’ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کے لیے ملک کی فضائی، زمینی اور حدود کا استعمال نہیں کرنے دیا جائے گا اور نہ ہی اس حوالے سے کسی بھی قسم کی لوجسٹیکل سپورٹ فراہم کی جائے گی۔‘
- انڈیا کے 77ویں یوم جہموریت کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور انڈیا ’اچھے پڑوسی، دوست اور شراکت دار ہیں‘
- ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے خطے میں امریکہ کی بڑھتی فوجی موجودگی کے ردِعمل میں کہا کہ ’ایران کو اپنی صلاحیتوں پر اعتماد ہے۔ ایران کسی بھی جارحیت کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دے گا‘
- پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں آتشزدگی کے تقریباً نو روز بعد ریسکیو کا عمل بند کر دیا گیا ہے
- پاکستان کے صوبہ پنجاب کے حکام کے مطابق 27 جنوری تک مری، گلیات اور گرد و نواح میں شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے
ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے فضائی، زمینی یا بحری حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: متحدہ عرب امارات