بنگلہ دیش نے چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب انڈین اکنامک زون کی جگہ یہاں دفاعی صنعتی پارک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
- انڈیا کے 77ویں یوم جہموریت کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور انڈیا ’اچھے پڑوسی، دوست اور شراکت دار ہیں‘
- ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے خطے میں امریکہ کی بڑھتی فوجی موجودگی کے ردِعمل میں کہا کہ ’ایران کو اپنی صلاحیتوں پر اعتماد ہے۔ ایران کسی بھی جارحیت کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دے گا‘
- پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں آتشزدگی کے تقریباً نو روز بعد ریسکیو کا عمل بند کر دیا گیا ہے
- پاکستان کے صوبہ پنجاب کے حکام کے مطابق 27 جنوری تک مری، گلیات اور گرد و نواح میں شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے
بنگلہ دیش کا چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان