مشرق وسطیٰ کے لیے ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اسرائیل پہنچے ہیں جہاں وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کر رہے ہیں۔ وٹکوف کا یہ دورہ جمعہ کو امریکہ ایران کے مابین متوقع مذاکرات سے قبل ہو رہا ہے۔
- ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت
- بلوچستان کے ضلع آواران میں گذشتہ شب بھی دو مقامات پر حملہ، صوبے کے متعدد علاقوں میں موبائل پر انٹرنیٹ سروس بدستور معطل
- قومی اسمبلی میں بلوچستان حملوں کے خلاف قرارداد منظور: ’دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کو ریاست کے خلاف استعمال کر رہے ہیں‘
- ایرانی صدر نے امریکہ کے ساتھ ’برابری‘ کی بنیاد پر مذاکرات کی منظوری دے دی
- صدر ٹرمپ کی تہران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق، ایرانی وزیرِ خارجہ اور امریکی ایلچی کی استنبول میں ملاقات طے
- سینیٹ میں بلوچستان حملوں کے خلاف قرارداد، رانا ثنااللہ کی شدت پسندوں کی کوئٹہ ریڈ زون میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
- ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب مقرر
ایران امریکہ مذاکرات سے قبل سٹیو وٹکوف اسرائیل پہنچ گئے، نیتن یاہو سے ملاقات جاری