ایران کے لیے امریکہ کی (ورچوئل) ایمبیسی نے اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے انھیں محفوظ متبادل راستوں سے ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط میں موجود ہیں۔
- ایران کے ساتھ مذاکرات سے ایک دن قبل امریکہ کا خصوصی جہاز مشرق وسطی پہنچ گیا
- امریکہ سے ایک تاریخی تجارتی معاہدہ آخری مراحل پر ہے جو جلد طے پا جائے گا: جے شنکر
- روس کے ساتھ جنگ میں 55000 فوجی ہلاک ہوئے، متعدد لاپتا ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی
- وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈیا جس زبان میں بھی بات کرے گا اس کو اسی انداز میں جواب دیا جائے گا۔
- آئی ایس پی آرکا بلوچستان میں 216 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات آج، امریکی سفارت خانے کی ایران میں موجود شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایات