ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ آئی جی اسلام آباد کی جانب سے شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بی بی سی کے شہزاد ملک کو بتایا کہ دھماکہ امام بارگاہ کے صحن میں ہوا ہے۔
- آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر اور ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 شدت پسند ہلاک کر دیے گئے
- ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط میں موجود ہیں
- طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملک میں کسی بھی بیرونی یا غیر ریاستی گروہ کی موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہے
- ایران کے لیے امریکہ کی (ورچوئل) ایمبیسی نے اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے انھیں محفوظ متبادل راستوں سے ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ