ایران کے نائب وزیر صحت کا کہنا ہے کہ جنوری میں ایران میں ہونے والے مظاہروں اور بدامنی کے دوران ہلاک ہونے والوں میں تقریباً 100 طلبا بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب ٹیچرز یونینز کی رابطہ کونسل نے ہلاک ہونے والے 200 طلبا کے ناموں کی فہرست شائع کی ہے۔
- ایرانی حکومت کی گذشتہ ماہ مظاہروں میں 100 طلبا کی ہلاکت کی تصدیق
- انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال، کوئٹہ سے تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کے 200 کارکن گرفتار
- بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم افراد کا حملہ، ہندو تاجر سمیت تین افراد ہلاک
- صدر ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات ایران پر حملے کے بارے میں ہے: ایرانی سپیکر کے مشیر کا دعویٰ
- مذاکراتی عمل میں فوج کی موجودگی قبول نہیں: ایران کا امریکہ کو پیغام
ایرانی حکومت کی گذشتہ ماہ مظاہروں میں 100 طلبا کی ہلاکت کی تصدیق