انٹرنیشنل کرکٹ کونسل )آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے پر ان کے خلاف کوئی جرمانہ نہیں کیا جائے گا بلکہ اگر بی سی بی چاہے تو وہ وہ تنازع حل کرنے والی کمیٹی سے رجوع کر سکتے ہیں۔
- سڈنی میں اسرائیلی صدر کے خلاف احتجاج کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا
- پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ ہزار روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے
- اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے بین الاقوامی تنظیم برائے تارکین وطن نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے سبب 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے ہیں
- پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں اتوار کو مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے
- عمران خان سے ملاقات کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
- جوئے کی ایپس کے فروغ سے متعلق مقدمہ: ڈکی بھائی، اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو کوئی جرمانہ یا سزا نہیں ہوگی: آئی سی سی