وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو انڈیا کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو 15 فروری کو انڈیا کے خلاف ٹی ٹوئٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ دوست ممالک کی درخواست پر کیا گیا ہے۔
  • سڈنی میں اسرائیلی صدر کے خلاف احتجاج کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ ہزار روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے
  • اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے بین الاقوامی تنظیم برائے تارکین وطن نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے سبب 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے ہیں
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں اتوار کو مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے
  • عمران خان سے ملاقات کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
  • جوئے کی ایپس کے فروغ سے متعلق مقدمہ: ڈکی بھائی، اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو انڈیا کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US