سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو ’فرینڈ آف دی کورٹ‘ مقرر کر دیا، عمران خان کی جیل میں حالت کے بارے میں رپورٹ جمع کروانے کا حکم

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سلمان صفدر کی تعیناتی اس درخواست کی مد میں کی، جس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو دی جانے والی سہولتوں اور ان کی حالت زار سے متعلق پوچھا گیا تھا۔
  • وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو 15 فروری کو انڈیا کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کا میچ کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ دوست ممالک کی درخواست پر کیا گیا
  • سڈنی میں اسرائیلی صدر کے خلاف احتجاج کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا
  • اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے بین الاقوامی تنظیم برائے تارکین وطن نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کے سبب 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہو گئے ہیں
  • عمران خان سے ملاقات کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے سلمان صفدر کو ’فرینڈ آف دی کورٹ‘ مقرر کر دیا، عمران خان کی جیل میں حالت کے بارے میں رپورٹ جمع کروانے کا حکم


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US