پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیت اور ان کی حالت زار کے معاملے میں ’فرینڈ آف دی کورٹ‘ مقرر بیرسٹر سلمان صفدر سات صفحات پر مشتمل ایک تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے۔
- کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ: مبینہ حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک، 25 زخمی ہو گئے
- اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ رواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایران سے مذاکرات والے آپشن کو ترجیح دیں گے
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ امریکہ اور کینیڈا کو ملانے والے ایک پل کو کھولنے سے روک دیں گے جب تک کہ واشنگٹن کو ’ہر اُس چیز کا مکمل معاوضہ‘ نہ مل جائے جو اس نے کینیڈا کو دیا
- فرانسیسی صدر ایمانوئل میخواں نے یورپ پر زور دیا ہے کہ وہ دنیائے عالم پر اپنا لوہا منوائے اور کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ یورپ ایک 'طاقت' کی طرح ابھر کر سامنے آئے
- عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات، رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی
عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیات کا معاملہ: بیرسٹر سلمان صفدر نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی