چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے عدالت کی طرف سے مقرر کیے گئے ’فرینڈ آف کورٹ‘ سلمان صفدر کی طرف سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کی روشنی میں یہ حکم دیا تاہم عدالت نے فیملی ممبر کی موجودگی میں عمران خان کا طبی معائنہ کروانے کی سفارش کو منظور نہیں کیا۔
- سپریم کورٹ نے 16 فروری سے پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کا طبعی معائنہ اور بیٹوں سے فون پر بات کروانے کا حکم دیا ہے
- بنگلہ دیش میں 13ویں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق آج شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا
- پاکستان میں گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے صنعتکاروں کے لیے بجلی سستی کر دی
- وزیرِ اعظم کا اسلام آباد کی امام بارگاہ کا دورہ، خود کش حملہ آور کو روکنے والے عون عباس کے اہلِ خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں شدت پسندوں کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت چار اہلکار ہلاک
- کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ: مبینہ حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک، 25 زخمی ہو گئے
’دائیں آنکھ میں صرف 15 فیصد بینائی‘ کی شکایت:سپریم کورٹ کا 16 فروری سے پہلے عمران خان کا طبعی معائنہ کروانے کا حکم