پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ کے علاقے ’ملنگی‘ میں ایف سی چیک پوسٹ پر مبینہ حملے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کو افسوسناک قرار دیا ہے۔وزیراعلیٰ آفس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن تیز کیا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ابھی تک اس واقعے اور ہلاکتوں سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
- وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ میں ایف سی چیک پوسٹ پر مبینہ حملے کی مذمت
- ایران حق پر ہے اور اسے اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: طالبان حکومت کے ترجمان
- دھمکیوں کے سامنے جھکنا کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں ہو گا: عباس عراقچی
- ایران کو اپنے تمام افزودہ یورینیم کو ختم کرنا ہو گا اور اسے آئندہ مزید افزودگی سے روکا جائے: نیتن یاہو
- پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 6000 پوائنٹس سے زائد کی کمی
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ میں ایف سی چیک پوسٹ پر مبینہ حملے کی مذمت، ’ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن تیز کیا جا رہا ہے‘