پاکستان تحریک انصاف اور اس کی ہم خیال جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمان کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران کی صحت سے متعلق معاملات پر پارلیمنٹ میں گذشتہ پانچ روز سے دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
- سپریم کورٹ: عمران خانکی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے سے متعلق اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
- سی ٹی ڈی بلوچستان کا کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 14 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
- پاکستان میں موجودہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران کار سازی کی صنعت میں 67 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
- انڈین سیکریٹری خارجہ کی جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے سربراہ ڈاکٹر شفیق رحمان سے ڈھاکہ میں ملاقات
اراکینِ پارلیمان کا عمران خان کی صحت کے معاملے پر پارلیمنٹ میں جاریدھرنا ختم کرنے کا اعلان: ’مقصد احتجاج ریکارڈ کروانا تھا، جس میں کامیاب رہے‘