پاکستان تحریک انصاف اور اس کی ہم خیال جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمان کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران کی صحت سے متعلق معاملات پر پارلیمنٹ میں گذشتہ پانچ روز سے دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ادھر سہیل آفریدی نے ’عمران خان رہائی فورس‘ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
- سپریم کورٹ: عمران خانکی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے سے متعلق اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
- سی ٹی ڈی بلوچستان کا کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 14 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
- پاکستان میں موجودہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران کار سازی کی صنعت میں 67 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
- انڈین سیکریٹری خارجہ کی جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے سربراہ ڈاکٹر شفیق رحمان سے ڈھاکہ میں ملاقات
اراکینِ پارلیمان کا دھرنا ختم مگر سہیل آفریدی کا ’عمران خان رہائی فورس‘ بنانے کا اعلان: ’ہم احتجاج کی کال دیں گے‘