صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اعلیٰ قومی سلامتی حکام نے آگاہ کیا ہے کہ امریکی فوج سنیچر تک ایران پر ممکنہ حملے کے لیے تیار ہے تاہم (صدر ٹرمپ کی جانب سے) حملے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
- ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک مسودہ تیار کر لیا گیا ہے
- سپریم کورٹ: عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے سے متعلق اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
- سی ٹی ڈی بلوچستان کا کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 14 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
- پاکستان میں موجودہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران کار سازی کی صنعت میں 67 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
- انڈین سیکریٹری خارجہ کی جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے سربراہ ڈاکٹر شفیق رحمان سے ڈھاکہ میں ملاقات
صدر ٹرمپ کی ایران پر ممکنہ حملے کے وقت سے متعلق مشاورت مگر ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا: سی بی ایس