پہلا واقعہ ضلع بارکھان کے علاقے عیشانی کے قریب ڈھولا ندی میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے کرش پلانٹ پر کام کرنے والے تین مزدوروں کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والے مزدوروں کا تعلق ضلع موسیٰ خیل سے ہے۔ دوسرا واقعہ ضلع خضدار کے علاقے مولہ میں پیش آیا، جہاں ایک تعمیراتی کمپنی کے ساتھ کام کرنے والے 11 مزدوروں کو اغوا کیا گیا۔
- پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر شدت پسندوں کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے: پاکستان
- افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ
- 'مناسب وقت' پر ان حملوں کا جواب دیا جائے گا: افغان وزارتِ دفاع
- ننگرہار میں گھر پر حملے میں 11 بچوں سمیت 17 افراد مارے گئے ہیں: طالبان حکام
بلوچستان کے بارکھان اور خضدار اضلاع سے 14 مزدور اغوا