امریکہ کا ایران پر حملوں میں ’ڈرامائی اضافے‘ کا عندیہ، خلیجی ممالک توانائی کی برآمدات روک سکتے ہیں، قطری وزیر

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ’ایران اور تہران پر امریکی حملے نمایاں طور پر بڑھنے والے ہیں۔‘ دوسری جانب قطر کے وزیرِ توانائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ جاری رہی تو خلیجی ممالک چند ہفتوں میں توانائی کی برآمدات روکنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
  • ایران سے داغے گئے میزائل روکنے کی کوشش جاری ہے: اسرائیلی فوج
  • امریکہ کا گہرے سمندر میں ایرانی میزائل لانچ کرنے والے مقامات پر بمباری کا دعویٰ
  • امریکہ کا ایران پر حملوں میں ’ڈرامائی اضافے‘ کا عندیہ: ’زمینی فوج بھیجنا وقت کا ضیاع، ایرانی قیادت کا مکمل صفایا چاہتا ہوں‘، ٹرمپ
  • تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے قریب شدید بمباری
  • تیل کی عالمی مارکیٹ پر ’ایرانی دباؤ‘ کے پیش نظر امریکہ کی انڈیا کو روس سے تیل خریدنے کی 30 دن کی عارضی رعایت
  • پرنس سلطان ایئر بیس کی طرف فائر کیے گئے تین میزائل تباہ کر دیے: سعودی عرب
  • جنگ کے لیے طویل عرصے سے تیار تھے، خونریزی کی ذمہ دار امریکی انتظامیہ ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ

امریکہ کا ایران پر حملوں میں ’ڈرامائی اضافے‘ کا عندیہ، خلیجی ممالک توانائی کی برآمدات روک سکتے ہیں، قطری وزیر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US