بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث ہونے والی تیل کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ایجنسے نے اپنے ’سٹریٹجک ذخائر‘ سے 40 کروڑ بیرل تیل جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ دوسری جانب ایران نے دھمکی دی ہے کہ تیل کی فی بیرل قیمت 200 ڈالر تک پہنچنے کے لیے تیار ہو جائیں۔
- نئے رہبرِ اعلیٰ مجتبی خامنہ ای زخمی لیکن محفوظ ہیں، ایرانی صدر کے بیٹے کا دعویٰ
- ایران کی خطے میں امریکی اور اسرائیلی بینکوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
- آبنائے ہرمز کے قریب تھائی کارگو جہاز پر حملے کے بعد عملے کو بچانے کی کوششیں جاری، تھائی بحریہ
- دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی
- امریکی فوج نے ایرانی بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کی فوٹیج جاری کر دی
آبنائے ہرمز کی بندش اور تیل کی کمی: بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا ’سٹریٹجک ذخائر‘ سے 40 کروڑ بیرل تیل جاری کرنے کا فیصلہ